صحتغذ١موبائل فون‎حیرت انگیزسیاحت‎پیرنٹنگادبکاروبار
Dawn News Television Logo Dawn News Television پاکستان سپر لیگ 2023 T20 Worldcup 2022
پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن کتنا منفرد اور کامیاب رہا؟

پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن کتنا منفرد اور کامیاب رہا؟

فائنل نے شائقین کو اعلٰی درجہ کی کرکٹ کے ساتھ جیت کی جدوجہد کا رنگ دکھادیا، آخری گیند پر ایک رن سے قلندرز کی جیت 34 دن کے اس ٹورنامنٹ کی معراج تھی۔
شائع 20 مارچ 2023 10:52am
پی ایس ایل نے ڈیجیٹل ریٹنگ میں آئی پی ایل کو پیچھے چھوڑ دیا، نجم سیٹھی

پی ایس ایل نے ڈیجیٹل ریٹنگ میں آئی پی ایل کو پیچھے چھوڑ دیا، نجم سیٹھی

تصاویر: لاہور قلندرز ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب، سلطانز کو شکست

تصاویر: لاہور قلندرز ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب، سلطانز کو شکست

لاہور قلندرز لگاتار دوسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپیئن، فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست

لاہور قلندرز لگاتار دوسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپیئن، فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست

پشاور زلمی پہلے ایلیمنیٹرمیں کامیاب، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل8 سے باہر

پشاور زلمی پہلے ایلیمنیٹرمیں کامیاب، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل8 سے باہر

بارش کا خطرہ، پی ایس ایل8 کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کو شیڈول

بارش کا خطرہ، پی ایس ایل8 کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کو شیڈول

قلندرز کوالیفائر میں 76 رنز پر ڈھیر، سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئے

قلندرز کوالیفائر میں 76 رنز پر ڈھیر، سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئے

ضرور پڑھیں
پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن کتنا منفرد اور کامیاب رہا؟

پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن کتنا منفرد اور کامیاب رہا؟

پی ایس ایل 8 میں سنچریوں کا ہفتہ

پی ایس ایل 8 میں سنچریوں کا ہفتہ

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز پلے آف میں، کراچی اور کوئٹہ کے راستے مسدود

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز پلے آف میں، کراچی اور کوئٹہ کے راستے مسدود

پی ایس ایل 8 میں سنچریوں کا ہفتہ

پی ایس ایل 8 میں سنچریوں کا ہفتہ

اس ہفتے میں بننے والی سنچریوں کے باعث راولپنڈی گراؤنڈ تماشائیوں کے لیے تفریح سے بھرپور رہا۔
سید حیدر اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 11:58am
حارث کی عمدہ بیٹنگ، زلمی نے یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی

حارث کی عمدہ بیٹنگ، زلمی نے یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 179 رنز بنائے، جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 07:16pm
سلطانز اور گلیڈی ایٹرز کے میچ میں رنز کا انبار، نیا عالمی ریکارڈ قائم

سلطانز اور گلیڈی ایٹرز کے میچ میں رنز کا انبار، نیا عالمی ریکارڈ قائم

ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹی20 میچ میں مجموعی طور پر 515 رنز بنے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 12 مارچ 2023 12:15am
عثمان کی تیز ترین سنچری، سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہر

عثمان کی تیز ترین سنچری، سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہر

عثمان کی سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 262رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 8 وکٹوں پر 253رنز بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 11 مارچ 2023 11:22pm
یونائیٹڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن زمین بوس، قلندرز کی 119 رنز سے بڑی فتح

یونائیٹڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن زمین بوس، قلندرز کی 119 رنز سے بڑی فتح

فخر زمان کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے 5 وکٹوں پر 226 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:45am
8سال تک انگلش ٹیم میں پانی پلانے کیلئے بھاگتا رہا، اسی لیے پی ایس ایل کھیلنے کو ترجیح دی، سیم بلنگز

8سال تک انگلش ٹیم میں پانی پلانے کیلئے بھاگتا رہا، اسی لیے پی ایس ایل کھیلنے کو ترجیح دی، سیم بلنگز

انگلینڈ کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے لیے کھیلنے کو ترجیح دینے کا کوئی افسوس نہیں، انگلش بلے باز
اسپورٹس ڈیسک شائع 09 مارچ 2023 12:05am
زلمی 241 رنز کے دفاع میں ناکام، روئے کی سنچری کی بدولت گلیڈی ایٹرز کی ریکارڈ فتح

زلمی 241 رنز کے دفاع میں ناکام، روئے کی سنچری کی بدولت گلیڈی ایٹرز کی ریکارڈ فتح

بابر اعظم کی سنچری اور صائم ایوب کی نصف سنچری کی بدولت زلمی نے 2 وکٹوں پر 240رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 10 گیندیں قبل ہدف حاصل کر لیا۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 12:28am
پی ایس ایل 8: فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ، سلطانز کو شکست

پی ایس ایل 8: فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ، سلطانز کو شکست

ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز 5 وکٹوں پر 205 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں 8 وکٹوں پر 206 رنز بنا لیے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 11:58pm
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے صائم ایوب اور بابراعظم کی نصف سنچریوں کی مدد سے 207 رنز بنائے جبکہ قلندرز کی پوری ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 08:22pm
پی ایس ایل کے سیکیورٹی انتظامات پر آئی سی سی عہدیدار راولپنڈی پولیس کے معترف

پی ایس ایل کے سیکیورٹی انتظامات پر آئی سی سی عہدیدار راولپنڈی پولیس کے معترف

پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس سمیت 5 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
محمد اصغر شائع 07 مارچ 2023 11:17am
پی ایس ایل8: گپٹل کی شاندار بیٹنگ، گلیڈی ایٹرز نے کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل8: گپٹل کی شاندار بیٹنگ، گلیڈی ایٹرز نے کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی کنگز نے ایڈم روسنگٹن کے 69 رنز کی بدولت 164 رنز بنائے جبکہ گپٹل کے ناقابل شکست 86 رنز کے باعث 6 وکٹوں پر 168 رنز بنالیے۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 06 مارچ 2023 10:56pm
پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز پلے آف میں، کراچی اور کوئٹہ کے راستے مسدود

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز پلے آف میں، کراچی اور کوئٹہ کے راستے مسدود

تیسرے ہفتے میں اگر کچھ بہترین اننگز دیکھنے کو ملی ہیں تو باؤلنگ کے شاندار اسپیل بھی موجود تھے اور فیلڈرز کی مہارت بھی نظر آئی۔
سید حیدر اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:07am
گلیڈی ایٹرز کو چھٹی شکست، یونائیٹڈ سنسنی خیز مقابلے میں تین وکٹوں سے کامیاب

گلیڈی ایٹرز کو چھٹی شکست، یونائیٹڈ سنسنی خیز مقابلے میں تین وکٹوں سے کامیاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 17رنز پر چار وکٹیں گرنے کے باوجود 179 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے تین گیندوں قبل ہدف حاصل کر لیا۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 11:55pm
ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن ناکام، لاہور قلندرز کی 21 رنز سے فتح

ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن ناکام، لاہور قلندرز کی 21 رنز سے فتح

لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 180رنز بنائے، ملتان سلطانز کی ٹیم 7 وکٹوں پر 159رنز ہی بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 11:50pm
اعظم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کامیاب، کراچی کنگز پلے آف کی دوڑ سے باہر

اعظم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کامیاب، کراچی کنگز پلے آف کی دوڑ سے باہر

عماد وسیم کی 92 رنز کی اننگز کی بدولت کراچی کنگز نے پانچ وکٹوں پر 201 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:04am
پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بہترین باؤلنگ کے باجود ناکام، قلندرز کی 17 رنز سے جیت

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بہترین باؤلنگ کے باجود ناکام، قلندرز کی 17 رنز سے جیت

سکندر رضا کے 71 رنز کی بدولت قلندرز نے 148 رنز بنائے جبکہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 7 وکٹوں پر 131 رنز بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 02 مارچ 2023 10:57pm
پی ایس ایل8: کراچی کنگز کو ایک اور شکست، زلمی 24 رنز سے کامیاب

پی ایس ایل8: کراچی کنگز کو ایک اور شکست، زلمی 24 رنز سے کامیاب

پشاور زلمی نے رومین پاول، ٹام کوہلر اور حسیب اللہ خان کی نصف سنچریوں کی بدولت 197 رنز بنائے جبکہ کنگز کی ٹیم مقرررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 173 رنز بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 11:36pm
پی ایس ایل 8: دوسرا ہفتہ قلندرز کی حکمرانی کے ساتھ ختم

پی ایس ایل 8: دوسرا ہفتہ قلندرز کی حکمرانی کے ساتھ ختم

پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن اب اپنے تیسرے ہفتے میں قدم رکھ چکا ہے۔ کچھ ٹیموں کے لیے پلے آف تک پہنچنے کے امکانات روشن جبکہ کچھ کے لیے مایوسی کے سائے گہرے ہوچکے ہیں۔
سید حیدر شائع 28 فروری 2023 06:25pm
پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ 90 رنز پر ڈھیر، قلندرز کی 110 رنز سے فتح

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ 90 رنز پر ڈھیر، قلندرز کی 110 رنز سے فتح

لاہور قلندرز نے 200 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 14 ویں اوور میں صرف 90 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 27 فروری 2023 10:27pm
پی ایس ایل8 میں قلندرز کی جارحانہ بیٹنگ، پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست

پی ایس ایل8 میں قلندرز کی جارحانہ بیٹنگ، پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست

لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں پر 241رنز بنائے، جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 201رنز بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 26 فروری 2023 11:13pm
پی ایس ایل8 کے لاہور اور راولپنڈی کے میچز شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے، نجم سیٹھی

پی ایس ایل8 کے لاہور اور راولپنڈی کے میچز شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے، نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لائٹنگ روٹس پر آنے والی لاگت شیئر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 09:04pm
کراچی کنگز کے اسپنرز کے سامنے ملتان سلطانز بے بس، 66 رنز سے شکست

کراچی کنگز کے اسپنرز کے سامنے ملتان سلطانز بے بس، 66 رنز سے شکست

کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے، ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 101 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 07:03pm
وزیراعظم کی نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کی نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی

پی ایس ایل قومی ایونٹ ہے، آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، شہباز شریف کی نجم سیٹھی سے ٹیلیفونک گفتگو
عمران صدیق | اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 05:26pm
حکومتِ پنجاب اور پی سی بی کے درمیان سیکیورٹی اخراجات پر تناؤ، پی ایس ایل کی رونقیں دھندلا گئیں

حکومتِ پنجاب اور پی سی بی کے درمیان سیکیورٹی اخراجات پر تناؤ، پی ایس ایل کی رونقیں دھندلا گئیں

دونوں فریقین کے درمیان کوئی معاہدہ طے نہ ہوسکا، بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پی ایس ایل میچز کو لاہور اور راولپنڈی سے کراچی منتقل کردیا جائے گا۔
محمد یعقوب | منصور ملک شائع 26 فروری 2023 09:11am
بابر اعظم شادی کب کررہے ہیں؟

بابر اعظم شادی کب کررہے ہیں؟

بابراعظم نے شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیا تو ہال میں قہقہے لگ گئے
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 11:07am
اعظم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کامیاب، گلیڈی ایٹرز کو ایک اور بڑی شکست

اعظم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کامیاب، گلیڈی ایٹرز کو ایک اور بڑی شکست

اعظم خان کی 97 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے 220 رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 157رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 24 فروری 2023 11:15pm
پنجاب میں شیڈول پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی، پی سی بی کا متبادلہ منصوبہ تیار

پنجاب میں شیڈول پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی، پی سی بی کا متبادلہ منصوبہ تیار

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے پی سی بی سے 45 کروڑ روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
عبدالغفار اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:10pm
پاکستان سپر لیگ سیزن 8: پی سی بی نے آج ’ہنگامی اجلاس‘ طلب کرلیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 8: پی سی بی نے آج ’ہنگامی اجلاس‘ طلب کرلیا

اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو پنجاب میں میچوں کے دوران سیکیورٹی کے لیے 45 کروڑ روپے کے مطالبے سے آگاہ کیا جائےگا۔
محمد یعقوب اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:38pm
پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے 156 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:54pm
سلطانز سنسنی خیز مقابلے میں کامیاب، کراچی کنگز کو ایونٹ میں چوتھی شکست

سلطانز سنسنی خیز مقابلے میں کامیاب، کراچی کنگز کو ایونٹ میں چوتھی شکست

رضوان کی سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے 2 وکٹوں پ196رنز بنائے، ونس کے جارحانہ 73رنز کے باوجود کراچی کنگز 193رنز ہی بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 12:01am
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست، قلندرز نے دوسری فتح اپنے نام کر لی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست، قلندرز نے دوسری فتح اپنے نام کر لی

پی ایس ایل 2023 کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 198رنز بنائے جبکہ گلیڈی ایٹرز 8 وکٹوں پر 135 رنز بناسکے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 12:00am
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

گلیڈی ایٹرز نے افتخار احمد کے 50 رنز کی بدولت 154 رنز بنائے جبکہ زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا کر 9 گیندیں قبل ہدف حاصل کرلیا۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 12:06am
پی ایس ایل 8: دلچسپ و ہنگامہ خیز مقابلوں سے بھرپور ہفتہ

پی ایس ایل 8: دلچسپ و ہنگامہ خیز مقابلوں سے بھرپور ہفتہ

پاکستان سپر لیگ کے حالیہ ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہمیں مزید دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
سید حیدر شائع 20 فروری 2023 05:09pm
کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے میں 67رنز سے شکست

کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے میں 67رنز سے شکست

کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنائے، لاہور قلندرز کی ٹیم 118 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 19 فروری 2023 10:51pm
پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

191 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 138 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 08:07pm
پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا محمد عامر کے ’جارحانہ رویے‘ کا دفاع

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا محمد عامر کے ’جارحانہ رویے‘ کا دفاع

میں بابر کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ ہماری ٹیم جس طرح سے کھیل رہی ہے، ہمیں نتائج پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، کپتان کراچی کنگز
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 10:46am
گپٹل کی سنچری کی بدولت گلیڈی ایٹرز کامیاب، کراچی کنگز کو لگاتار تیسری شکست

گپٹل کی سنچری کی بدولت گلیڈی ایٹرز کامیاب، کراچی کنگز کو لگاتار تیسری شکست

گپٹل کی 67 گیندوں پر 117 رنز کی اننگز کی بدولت گلیڈی ایٹرز نے 7وکٹوں پر 168رنز بنائے، کراچی کنگز کی ٹیم 162 رنز بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 11:59pm
پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں، ٹورنامنٹ جاری رہے گا، نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں، ٹورنامنٹ جاری رہے گا، نجم سیٹھی

دہشت گردی کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں تھا لہذا پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی
عمران صدیق | اسپورٹس ڈیسک شائع 18 فروری 2023 05:38pm
’کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز معمول کے مطابق ہوں گے‘

’کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز معمول کے مطابق ہوں گے‘

پولیس آفس پر حملہ کے واقعے کا براہ راست پی ایس ایل سے کوئی تعلق نہیں، کھلاڑیوں کو سربراہان مملکت کے لیول کی سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، پی سی بی ذرائع
ویب ڈیسک | میر شبر علی اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 08:59am
پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز کی شان دار کارکردگی، پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست

پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز کی شان دار کارکردگی، پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست

ملتان سلطانز نے روسو 75 اور رضوان کی 66 رنز کی اننگز کی بدولت 210 رنز بنائے جبکہ پشاورزلمی کی ٹیم 154 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:01pm
پی ایس ایل 8: انجری کا شکار ہونے والے شاہ نواز دھانی کا آپریشن ہوگیا

پی ایس ایل 8: انجری کا شکار ہونے والے شاہ نواز دھانی کا آپریشن ہوگیا

شاہنواز دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے تھے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 12:01pm
محمد عامر کا بابر اعظم سے متعلق بیان حیرت انگیز ہے، شاہین شاہ آفریدی

محمد عامر کا بابر اعظم سے متعلق بیان حیرت انگیز ہے، شاہین شاہ آفریدی

بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، اگر ہم ان کی عزت نہیں کریں گے تو کون کرےگا؟، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کا ردعمل
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 06:39pm
پی ایس ایل8: نجم سیٹھی کا بچوں کیلئے بڑا اعلان

پی ایس ایل8: نجم سیٹھی کا بچوں کیلئے بڑا اعلان

نجم سیٹھی نے 18 سال سے کم عمر طالب علموں کے لیے پی ایس ایل ٹکٹوں کی آدھی قیمت کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک شائع 17 فروری 2023 08:15am
پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کیمرا توڑ دیا

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کیمرا توڑ دیا

شاہین آفریدی کی نیٹ میں بولنگ کے دوران گیند کیمرے سے ٹکرا گئی، جس سے کیمرے کا لینس ٹوٹ گیا
ویب ڈیسک شائع 17 فروری 2023 07:48am
منرو کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز، کنگز کو لگاتار دوسری شکست

منرو کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز، کنگز کو لگاتار دوسری شکست

حیدر علی کی ففٹی کی بدولت کراچی کنگز نے 7 وکٹوں پر 173رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 11:07pm
پی ایس ایل 8: انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ ملتان سلطانز میں کون شامل ہوا؟

پی ایس ایل 8: انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ ملتان سلطانز میں کون شامل ہوا؟

فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہوگئے تھے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 03:26pm
پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کے میر حمزہ کی جگہ عاکف جاوید اسکواڈ میں شامل

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کے میر حمزہ کی جگہ عاکف جاوید اسکواڈ میں شامل

گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران ہوئے تھے فاسٹ باؤلر میر حمزہ کی انگلی میں فریکچر ہوگیا تھا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 01:56pm
احسان اللہ کی تباہ کن باؤلنگ، گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست

احسان اللہ کی تباہ کن باؤلنگ، گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، احسان نے 12 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لیں۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 15 فروری 2023 09:38pm
پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ

میچ میں ریفری علی نقوی نے مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے پشاور پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا۔
عمران صدیق اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 06:35pm
ملتان سلطانز کو دھچکا، شاہنواز دھانی زخمی ہوکر پی ایس ایل سے باہر

ملتان سلطانز کو دھچکا، شاہنواز دھانی زخمی ہوکر پی ایس ایل سے باہر

فاسٹ باؤلر اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہو گئے، ملتان سلطانز
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 05:39pm
محمد عامر کی گیند پر بابر اعظم کا شانداز کور ڈرائیو، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

محمد عامر کی گیند پر بابر اعظم کا شانداز کور ڈرائیو، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

گزشتہ روز سنسنی سے بھرپور میچ کے بعد کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی تھی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 04:07pm
سندھ ہائیکورٹ نے جیو ٹی وی کو پی ایس ایل میچز نشر کرنے سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے جیو ٹی وی کو پی ایس ایل میچز نشر کرنے سے روک دیا

عدالت نے جیو ٹی اور جیو سوپر کو 17 فروری تک پی ایس ایل میچز نشر کرنے سے روکا، فریقین کو آئندہ سماعت کے لیے نوٹسز جاری کردیے۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 01:39pm
کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، پشاور زلمی دو رنز سے کامیاب

کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، پشاور زلمی دو رنز سے کامیاب

پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے، عماد وسیم کے 80رنز کے باوجود کراچی کنگز کی ٹیم 197 رنز بنا سکی۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 15 فروری 2023 12:01am
میرے لیے بابر اعظم بھی ویسے ہی ہے جیسے ٹیل اینڈر کھیل رہا ہو، عامر

میرے لیے بابر اعظم بھی ویسے ہی ہے جیسے ٹیل اینڈر کھیل رہا ہو، عامر

ٹی20 میں ہم کسی بیٹسمین کو ہلکا نہیں لے سکتے، میں یہ نہیں دیکھتا کہ بیٹسمین کون کھڑا ہے، فاسٹ باؤلر کراچی کنگز
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 07:07pm
پی ایس ایل 8: عماد وسیم کو کراچی کنگز سے جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی امید

پی ایس ایل 8: عماد وسیم کو کراچی کنگز سے جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی امید

ہم پہلے پچ کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور اس کے بعد سوچیں گے کہ کس طرح کھیلنا ہے، کپتان کراچی کنگز
میر شبر علی اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 01:37pm
پی ایس ایل 8 کا شان دار افتتاح

پی ایس ایل 8 کا شان دار افتتاح

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوئی اور اس کے بعد ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ہوا۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 14 فروری 2023 12:06am
پی ایس ایل 8: دفاعی چمپیئن قلندرز کا فاتحانہ آغاز، سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

پی ایس ایل 8: دفاعی چمپیئن قلندرز کا فاتحانہ آغاز، سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

قلندرز نے فخرزمان کے 66 رنز کی بدولت 176 رنز کا ہدف دیا جبکہ ملتان کے سلطانز محمد رضوان کے 75 رنز کی مدد سے 174 رنز بناسکے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 12:47pm
ملتان میں پی ایس ایل 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

ملتان میں پی ایس ایل 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

دبئی سے شروع ہونے والا سفر لاہور اور کراچی سے ہوتا ہوا آج ملتان پہنچا ہے، اگلے سال ہم کوئٹہ اور پشاور جائیں گے، نجم سیٹھی
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 08:58pm
پاکستان سُپر لیگ 8 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

پاکستان سُپر لیگ 8 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو 24 قیراط سونے سے بنی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی جائے گی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 03:56pm
’سب ستارے ہمارے‘، پی ایس ایل 8 کا ترانہ جاری

’سب ستارے ہمارے‘، پی ایس ایل 8 کا ترانہ جاری

پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے میں شے گل، عاصم اظہر اور فارس شفیع نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 11 فروری 2023 11:41pm
’دشمن آپ کو ہم سے چرا نہ لے‘ چاہت علی خان کے پی ایس ایل ترانے پر دلچسپ تبصرے

’دشمن آپ کو ہم سے چرا نہ لے‘ چاہت علی خان کے پی ایس ایل ترانے پر دلچسپ تبصرے

کلاسیکل سنگر کہلانے والے چاہت علی خان کی جانب سے پی ایس ایل کا ترانہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے جسے تقریباً 10 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 09:25pm
شاہین آفریدی کی ڈیزائن کردہ لاہور قلندر کی نئی کِٹ سامنے آگئی

شاہین آفریدی کی ڈیزائن کردہ لاہور قلندر کی نئی کِٹ سامنے آگئی

کِٹ کا ڈیزائن سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کِٹ کو خوب سراہا جارہا ہے جبکہ لاہور قلندرز کا ترانہ بھی جاری کردیا گیا
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 02:41pm
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی خوبصورت ٹرافی کی شالیمار گارڈن میں رونمائی

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی خوبصورت ٹرافی کی شالیمار گارڈن میں رونمائی

24 قیراط سونے سے بنی اس ٹرافی کو ’سپو نووا ٹرافی‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے تین ستون پر تقریباً 10ہزار زرقون کے پتھر جڑے گئے ہیں۔
اسپورٹس ڈیسک | عبدالغفار شائع 09 فروری 2023 08:11pm
پی ایس ایل کے زیادہ تر میچز کے دوران معین علی ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے

پی ایس ایل کے زیادہ تر میچز کے دوران معین علی ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر کو ابتدائی ڈرافٹ کے دوران پی ایس ایل کی 2 مرتبہ کی فاتح فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے منتخب کیا تھا۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 07:43pm
پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکاروں کا نام سامنے آگئے

پی ایس ایل 8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکاروں کا نام سامنے آگئے

گلوکار عاصم اظہر ، شائے گِل، فارس سفیع اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ اسے عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 01:35pm
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

13 فروری سے 19 مارچ تک ہونے والے ایونٹ کے لیے امپائرز اور میچ ریفری کی فہرست میں ایلیٹ پینل کے کے بین الاقوامی میچ آفیشلز بھی شامل ہیں۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 09:31pm
کون جیتے گا آٹھواں پی ایس ایل؟

کون جیتے گا آٹھواں پی ایس ایل؟

اب تک ہر ٹیم کم از کم ایک ٹورنامنٹ جیت چکی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس بار بازی کون جیتے گا۔
مشتاق احمد سبحانی اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 10:59am
’6 چھکے مارنا بڑی بات، کھانا بھی حوصلہ ہے‘، وہاب، افتخار میں دلچسپ مکالمے

’6 چھکے مارنا بڑی بات، کھانا بھی حوصلہ ہے‘، وہاب، افتخار میں دلچسپ مکالمے

افتخار نے جو پرپل پہنا ہوا ہے یہ پی ایس ایل میں نہیں چلے گا، 6 چھکے مارنا بڑی بات ہے اور کھانا بھی حوصلے کی بات ہے، وہاب ریاض
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 01:19pm
افتخار احمد نے صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض کے ’چھکے‘ چھڑا دیے

افتخار احمد نے صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض کے ’چھکے‘ چھڑا دیے

پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افتخار احمد نے شاندار ففٹی اسکور کرتے ہوئے پشاور کے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگائے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 06:33pm
پی ایس ایل 2023 کے شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں قلندرز اور سلطانز مدمقابل

پی ایس ایل 2023 کے شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں قلندرز اور سلطانز مدمقابل

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہوگا، ایونٹ کے کُل 34 میچز چار مختلف شہروں میں دو مراحل میں کھیلے جائیں گے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 08:05pm
کوئٹہ پی ایس ایل 8 کے میچز کی میزبانی کرے گا

کوئٹہ پی ایس ایل 8 کے میچز کی میزبانی کرے گا

بگٹی اسٹیڈیم میں میچ کے انعقاد کا فیصلہ پی سی بی کی 14 رکنی نئی مینجمنٹ کمیٹی نے کیا جس کی سربراہی نجم سیٹھی کر رہے ہیں۔
اسپورٹس ڈیسک شائع 24 دسمبر 2022 03:41pm
پی ایس ایل سیزن 8: عادل رشید، میتھیو ویڈ بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

پی ایس ایل سیزن 8: عادل رشید، میتھیو ویڈ بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

تجربہ کار محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد، سہیل تنویر کے علاوہ آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز ایرون فنچ کو کسی بھی ٹیم نے پک نہیں کیا۔
میر شبر علی اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 01:08pm
پشاور زلمی کا بابر اعظم کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان

پشاور زلمی کا بابر اعظم کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان

بابر نے گزشتہ سال کراچی کنگز کی قیادت کی تھی، انتظامیہ سے تعلقات کشیدہ ہونے پر اس سال پشاور زلمی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 06:33pm
پی ایس ایل8: کھلاڑیوں کا انتخاب، بابراعظم پشاور زلمی میں شامل

پی ایس ایل8: کھلاڑیوں کا انتخاب، بابراعظم پشاور زلمی میں شامل

کراچی کنگز نے شعیب ملک اور حیدر علی، دفاعی چمپیئن لاہور قلندرز نے پوری ٹیم اور ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو برقرار رکھا ہے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:42pm
Dawn News

کاپی رائٹ © 2023

Tupernic Private Limited. (www.tupernic.com).Designed for Dawn

رابطہ کریں فیس بک ٹو ئٹر انسٹاگرام استعمال کے شرائط و ضوابط نماز کے اوقات پرائیویسی پالیسی
ڈان ڈاٹ کام سٹی ایف ایم 89 ھیرالڈ ارور١ امیجز