Dawn News Television

اپ ڈیٹ 24 اپريل 2014 01:21pm

سمندری دیوی کے نام

ٹن ہو، جس کی سالگرہ بائیس اپریل کو منائی گئی، کو سمندر کی دیوی کی حیثیت سے جانا جاتا ہے اور ہانگ کانگ میں اس کی مقبولیت خطے اور سمندر کے باعث بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ مکاؤ اور ویت نام جیسے سمندری علاقوں میں بھی ٹن ہو کو بہت مانا جاتا ہے۔

چینی اوپیرا سنگرز لاما آئی لینڈ میں پرفارمنس کر رہے ہیں، ہانگ کانگ کے جزیرے پر یہ شو منعقد ہوا، یہ شو چاند کے کیلنڈر کے حساب سے ایک خاص دن پر ہوا۔

Read Comments