Dawn News Television

اپ ڈیٹ 10 جولائ 2014 05:21pm

ایکشن کامیڈی 'چل بھاگ' کا ٹریلرجاری

بولی وڈ کی نئی ایکشن کامیڈی فلم 'چل بھاگ' کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہدایت کار پراکاش سانی کی فلم کی کہانی تین ایسے چھوٹے گلی کے چوروں منا، بنٹی اور دلیر کے ارد گرد گھومتی ہے جو جعلی پولیس مقابلے سے بچنے کے لئے خوب بھاگ دوڑ کر رہے ہیں ۔

چل بھاگ تیرہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Read Comments