پاکستان

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد

فورسزکی حالیہ فضائی اور زمینی کارروائیوں کے بعد علاقہ مکینوں نے محفوظ مقامات کی جانب ہجرت شروع کر دی ہے۔

شمالی وزیرستان میں فورسزکی حالیہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی ہے جن میں 75 سے زائد مشتبہ مقامی و غیر ملکی شدت پسند اور 4 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ ان کارروائیوں کے بعد علاقہ مکینوں نے محفوظ مقامات کی جانب ہجرت شروع کر دی ہے۔