ملٹی میڈیا

ڈی ڈے کے ستر برس مکمل

جرمنی سے فرانس کو آزاد کرانے اور برطانوی رائل میرین کے سابق فوجیوں کی یاد تازہ کی جا رہی ہے۔
|

فرانس میں ڈی ڈے کے ستر برس مکمل ہونے پر فرانسیسی شہر نارمنڈی میں خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں جرمنی سے فرانس کو آزاد کرانے اور برطانوی رائل میرین کے سابق فوجیوں کی یاد تازہ کی جا رہی ہے۔