ملٹی میڈیا

لیما آرٹ میوزیم

اس نمائش میں ثقافت کے دور سے پہلے کی واری کلچر کی چیزوں کو نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔

مالی کے لیما میوزیم میں آج کل ایک زبردست نمائش جاری ہے جس نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ ان اشیاء کے بارے میں سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس زمانے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے کرامکس اور لکڑی کی مصنوعات تیار کی جاتی تھیں۔