لیما آرٹ میوزیم

شائع June 12, 2014

مالی کے لیما میوزیم میں آج کل ایک زبردست نمائش جاری ہے جس نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ ان اشیاء کے بارے میں سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس زمانے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے کرامکس اور لکڑی کی مصنوعات تیار کی جاتی تھیں۔

جیسے یہ انوکھے طرز کا گھڑا نما جگ اوپر سے انسانی چہرے اورکانوں میں بندے اور سر پر زیبائشی ٹوپی کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
جیسے یہ انوکھے طرز کا گھڑا نما جگ اوپر سے انسانی چہرے اورکانوں میں بندے اور سر پر زیبائشی ٹوپی کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔