انسدادِ منشیات کا عالمی دن
جس کا مقصد ڈرگ کے خلاف لڑنے کا عہد اور لوگوں کو منشیات کے نقصان سے آگاہ کرنا ہے۔
آج دنیا بھر میں انسدادِ منشیات کا دن منایا جا رہا ہے، دنیا بھر میں 35 کروڑ افراد منشیات کےعادی ہیں جبکہ پاکستان میں ایک کروڑ افراد اس کی لعنت میں مبتلا ہیں جن میں ہر سال پانچ لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے۔