فٹبال کے پرستاروں کا جنون
بولیویا میں نوجوان اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی طرح ہیئر اسٹائلز بنوانے میں مصروف ہیں۔
برازیل میں جاری فیفا ورلڈ کپ کا جادو جہاں پوری دُنیا میں سر چڑھ کر بول رہا ہے، وہیں بولیویا میں نوجوان مصروف ہیں اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی طرح ہیئر اسٹائلز بنوانے میں جبکہ دیگر اپنے پلیئرز کی تصویر بھی بنوانے میں مگن نظر آتے ہیں۔