کھیل

کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی تیاریاں

اس مرتبہ 57 کلو گرام کیٹیگری میں حصہ لینے والے اظہر نے بتایا کہ کوشش پوری ہوگی لیکن ہدف حاصل کرنا مشکل ہے۔

پاکستانی پہلوان کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے تیاریوں میں مصروف ہیں، یہ ٹریننگ سیشن اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ بیسویں کامن ویلتھ گیمز 23 جولائی سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہوں گے۔