پاکستان

عید مبارک پاکستان

ملک بھر میں عید کے اجتماعات ہوئے جہاں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

پوری دنیا کی طرح پاکستان بھر میں عید کے تہوار نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دئیے ہیں۔ پاکستان کے عام افراد بھی اس تہوار کو خاص انداز سے مناتے ہیں۔

ملک کے قبائلی علاقوں، صوبہ خبیر پختیون خوا کے بعض شہروں کے علاوہ، مشرقِ وسطیٰ، مشرقِ بعید اور دیگر مغربی ممالک میں آباد مسلمانوں نے پیر کو عیدالفطر منائی تھی۔