یوم آزادی کا جشن عروج پر
ملک بھر میں اڑسٹھویں یوم آزادی کی تیاریاں روایتی جذبے، حب الوطنی اور جوش و خروش سے جاری ہیں۔
ملک بھر میں اڑسٹھویں یوم آزادی کی تیاریاں روایتی جذبے، حب الوطنی اور جوش و خروش سے جاری ہیں۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار، گلی محلوں میں ملی نغموں کی گونج، اہم سرکاری اور نجی عمارات کو قومی پرچم والی جھنڈیوں، جھنڈوں اور برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے۔