Dawn News Television

شائع 17 اگست 2014 06:27pm

پی اے ٹی کی 'انقلابی' خواتین

اگرچہ پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے احتجاجی مظاہروں میں خواتین بڑی تعداد میں شریک ہیں، تاہم طاہر القادری کے 'انقلاب' کی حامی خواتین اپنے جوش اور انتظامی، سیکیورٹی اور نعروں کے حوالے سے بازی لے گئی ہیں۔

Read Comments