Dawn News Television

شائع 20 اگست 2014 04:38pm

طاہرالقادری سے دھرنا ختم کرنے کا مطالبہ کرنیوالے شخص پر کارکنوں کا تشدد— ویڈیو

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی عمارت کے باہر احتجاج کرنے کرنے والے پاکستانی عوامی تحریک کے کارکنوں نے ایک شخص کو اس وقت مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جب اس نے طاہر القادری سے دھرنہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

یاد رہے کہ عوامی تحریک کے کارکنوں کی جانب سے قومی اسمبلی کا محاصرہ کیا گیا ہے جب کہ طاہر القادری بھی کارکنوں کے درمیان اپنے کنٹینر میں موجود ہیں۔

Read Comments