پاکستان کے ہاتھوں ہندوستان کو شکست
سیریز کا مقصد دونوں ٹیموں کو آئندہ ماہ جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین گیمز کے لیے تیار کرنا تھا۔
پاکستان نے ایک دوستانہ فٹبال میچ میں ہندوستان کو 0-2 سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی، اس سے قبل اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔