ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ
یہ روایت 1880سے چلی آ رہی ہے اور حالیہ کچھ سال میں اس رقص کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
ارجنٹائن میں ورلڈ ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ کے آخری روز اکتالیس جوڑوں کے رقص نے سماں باندھ دیا، بیونس آئرس میں تیرہ اگست سے شروع ہونے والی ورلڈ ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ کی رنگینیاں اختتام پذید ہوگئیں۔