Dawn News Television

شائع 30 اگست 2014 04:01pm

دنیا کی مہنگی ترین کشتی

یہ چمکتی دمکتی سفید رنگ کی سپریاٹ 42 سالہ روسی ارب پتی بینکر آندرے میلینسکو اور ان کی بیوی الیگسینڈرا ملینیسکو کی ملکیت ہے۔ جرمن ساختہ 394 فٹ لمبی اس زبردست کشتی میں 14 مہمان اور عملے کے 42 افراد سفر کرسکتے ہیں۔

Read Comments