'آہستہ چلیں۔۔۔آگے کام ہورہا ہے'
وفاقی دارالحکومت کے 'کشیدہ' ماحول سے چند تصاویر
وفاقی دارالحکومت ان دنوں سیاسی کشیدگی کا شکار ہے جہاں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف مطالبات کی منظوری کے لیے سراپائے احتجاج ہیں۔ انہی مظاہروں سے متعلق چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔