کھیل

ایشین گیمز: وومینز کرکٹ ٹیم کی فتح

بنگلہ دیش کو شکست دے کر وومینز کرکٹ ٹیم نے گولڈ میڈیل حاصل کرلیا۔

پاکستان نے ایشین گیمز وومینز کرکٹ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر گولڈ میڈیل حاصل کر لیا، پاکستان کی جانب سے ثناء میر، سعدیہ یوسف اور ندا ڈار نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔