پاکستان

کراچی ایئرپورٹ پر دو تنظیموں میں تصادم، پانچ زخمی

پیپلز یونٹی اور ایئرلیگ تنظیموں کے حامیوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، جناح ٹرمینل پر بھگدڑ۔