Dawn News Television

اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2014 05:46pm

مخلص سیاستدانوں کے سچے بیانات

اسلام آباد میں جب سے دھرنے جاری ہیں، تب سے ہم نے ہمارے سیاستدانوں سے طرح طرح کی باتیں سنی ہیں جن میں سے کچھ کو ذیل میں پیش کیا جارہا ہے۔

انقلابی مقرر کی انقلابی تقریر

مظاہرین کے حامیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

نئے حامیوں کے آنے کی وجوہات

کچھ لوگ نئے لیڈروں کو قائد اعظم سے تشبیہ دے رہے ہیں۔

موروثیت سے کچھ شکایتیں

جن کا جواب حکمرانوں کو دینا پڑتا ہے

وی آئی پی کلچر مخالفت کے چیمپیئن

جبکہ دوسرے ان کے خلوص پر سوال اٹھاتے ہوئے

انہوں نے تو سرے سے انکار ہی کر ڈالا

اور انہوں نے وڈیرہ شاہی کے خاتمے کا بھی وعدہ کیا ہے

متنازعہ سچائی

پی پی پی پنجاب میں پانسہ پلٹنے کو تیار

بلاول کی لاہور سے متاثر بہادری

Read Comments