کھیل

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کو شکست

پاکستان کی جانب سے یونس خان نے میچ کی دونوں اننگز میں سینچریاں اسکور کیں۔
|

پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں 221 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔