Dawn News Television

شائع 03 نومبر 2014 07:09pm

بدترین آسٹریلوی شکست کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے ابو ظہبی میں آسٹریلیا کو 356 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کیا، آخری دن کے کھیل کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

Read Comments