کھیل

‘ہاریں یا جیتیں، بہترین کھیل پیش کریں گے’

قومی ورلڈ کپ مہم پر جیت کا عزم لیے منگل کی شب نیوزی لینڈ روانہ ہو گئی۔

پاکستانی ٹیم منگل کی شب ورلڈ کپ مہم پر جیت کا عزم لیے روانہ ہو گئی ہے جہاں وہ ابتدائی طور پر نیوزی لینڈ میں قیام کرے گی۔

قومی ٹیم پاکستان سے نیوزی لینڈ پہنچے گی جہاں وہ دو ایک روزہ میچ کھیلے گا جس کے بعد وہ میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہو گی۔