پاکستان

بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں تین پولیس اہلکار ہلاک

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مسلم باغ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔