پاکستان

پشاور میں بارش کی تباہ کاریاں

پشاور میں طوفافی بارش سے کم از کم 26 افراد ہلاک جبکہ 180 سے زائد زخمی۔
Welcome

پشاورمیں طوفانی بارش سے کم از کم 26 افراد ہلاک جبکہ 180 سے زائد زخمی ہو گئے۔

اتوار کو اے ایف پی رپورٹر نے کئی مقامات پر جڑ سے اکھڑے درخت، عمارتوں کا ملبہ اور زمین بوس موبائل ٹاور دیکھے ، جن کی وجہ سے شہر کی کئی اہم سڑکیں بند ہوگئیں۔ شہر کے کئی علاقوں میں تین فٹ تک پانی کھڑا ہے۔ تصاویر اے ایف پی/ رائٹرز