پاکستان

زلزلے کی صورت میں احتیاطی تدابیر

زلزلہ ایک ایسی قدرتی آفت ہے جو کبھی بھی اور کہیں بھی تباہی مچا دیتی ہے اورلوگوں کو احتیاطی تدابیر سے واقف ہونا چاہئے۔

گزشتہ دنوں نیپال میں 7.9 شدت کے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں پانچ ہزار کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مالی نقصانات کا تخمینہ تو ابھی لگایا ہی نہیں جاسکتا۔

زلزلہ ایک ایسی قدرتی آفت ہے جو کبھی بھی اور کہیں بھی تباہی مچا دیتی ہے اور اس کی قبل از وقت پیشگوئی بھی ممکن نہیں ہوتی لہذا لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس حوالے سے احتیاطی تدابیر سے واقف ہوں۔

ایسے ہی چند نکات درج ذیل دیئے جارہے ہیں جو کسی زلزلے کے دوران آپ کو کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتے ہیں۔