Dawn News Television

شائع 28 جولائ 2015 10:17pm

پاکستان کو امریکا سے 336.8 ملین ڈالرز مل گئے

کراچی: امریکا نے افغانستان میں طالبان شورش سے مقابلہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے پر پاکستان کو 336 ملین ڈالرز فراہم کر دیے۔

پاکستان سٹیٹ بینک کے حکام نے منگل کو بتایا کہ رقم کی فراہمی سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے۔

افغانستان میں امریکا کا فرنٹ لائن اتحادی بننے کے بعد اتحادی سپورٹ فنڈز پروگرام (سی ایس ایف) کے تحت پاکستان کو 2001 سے رقم مل رہی ہے۔

ا

Read Comments