پاکستان

یوم آزادی کا شاندار جشن

یوم آزادی ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کی نسبت سے منایا جاتا ہے، اس دن پاکستان آزاد معرض وجود میں آیا۔

یوم آزادی پاکستان ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کی نسبت سے منایا جاتا ہے، اس دن پاکستان آزاد ہوا اور وجود میں آیا.

14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے پاکستانی عوام اس روز اپنا قومی پرچم فضاء میں بلند کرتے ہوئے اپنے قومی محسنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

پورے ملک میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر بھی سبز ہلالی پرچم پوری آب و تاب سے بلندی کا نظارہ پیش کر رہے ہوتے ہیں۔