کھیل

پاکستان انگلینڈ سیریز کی تاریخ پر کوئز

کیا آپ اس انگلش کھلاڑی کا نام جانتے ہیں جس نے کہا تھا کہ پاکستان ایسی جگہ ہے جہاں اپنی ساس کو اپنے خرچ پر بھیجنا چاہیے.

ان سوالات کے جوابات سے کم ہی لوگ واقف ہیں

اپنے نتائج کمنٹ میں لکھ کر ہم سے شیئر کریں.