کھیل

عظیم کرکٹرز امریکا کے میدانوں میں

شین وارن اور سچن ٹنڈولکر نے امریکا میں کرکٹ کے فروغ کے لیے سابق عظیم کھلاڑیوں کو جمع کیا ہے.

نیو یارک: ٹنڈولکر اور شین وارن نے امریکا میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ماضی کے عظیم کرکٹروں کے درمیان ہونے والی سیریز 'کرکٹ آل اسٹارز' کا انتظام کیا ہے جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے دو ٹیموں کا انتخاب کیا گیا.

شین وارن اور سچن ٹنڈولکر کا اپنی اپنی ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو۔ اے ایف پی
شین وارن اور سچن ٹنڈولکر 'کرکٹ آل اسٹارز ٹرافی' کے ساتھ خصوصی پوز۔ فوٹو: اے ایف پی
شین وارن اور سچن ٹنڈولکر پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کے لیے ٹاس کر رہے ہیں۔ فوٹو :اے ایف پی
سچن ٹنڈولکر ٹیموں کے انتخاب کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
شعیب اختر اور سچن ٹنڈولکر پریس کانفرنس کے دوران خوشگوار موڈ میں۔ فوٹو : اے ایف پی
ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹسمین برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر ٹیم کے انتخاب کے بعد گلے مل رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
شعیب اختر اور سچن ٹندولکر ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہوئے۔ فوٹو: اے ایف پی
سچن ٹنڈولکر قرعہ اندازی کے ذریعے کھلاڑی کے نام کا اعلان کررہے ہیں۔فوٹو: اے ایف پی
شین وارن کااپنی ٹیم وارن وارئیرز کے ساتھ گروپ فوٹو۔ فوٹو: اے ایف پی

شین وارن کی ٹیم وارن واریئرز ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

شین وارن (کپتان)، میتھیو ہیڈن، رکی پونٹنگ، مائیکل وان، جاک کیلس، کمارسنگاکارا، اینڈریو سائمنڈز، جونٹی رہوڈز، ثقلین مشتاق، وسیم اکرم، ڈینیئل ویٹوری، کورٹنی والش، ایلن ڈونلڈ اور اجیت اگرکر شامل ہیں۔

سچن ٹنڈولکر اور سری لنکا سابق اسپنر مرلی دھرن میڈیا کو جرسی دیکھا رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
شین وارن قرعہ اندازی کے ذریعے کھلاڑی کا اعلان کررہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
شعیب اختر اپنی ٹیم کے کپتان سچن ٹنڈولکرکے ساتھ کھڑے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
سچن ٹنڈولکر ٹیموں کے اعلان کے دوران گفتگو کررہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
سچن ٹنڈولکر اور شین وارن اپنی ٹیم کی جرسی زیب تن کیے کھڑے ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی

سچن ٹنڈولکر کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے.

برائن لارا، وی وی ایس لکشمن، سارو گنگولی، وریندر سہواگ، کرٹلی ایمبروز، شان پولاک، گلین میک گرا، متیاہ مرلی دھرن، شعیب اختر اور معین خان کا انتخاب ہوا.

سچن ٹنڈولکر کا اپنی ٹیم کے سچن بلاسٹرز کے ساتھ گروپ فوٹو۔ فوٹو: اے ایف پی
شین وارن، سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ساتھ ٹیم کے اعلان کے بعد فوٹو بنوارہے ہیں۔ فوٹو: اےایف پی