کھیل

کراچی اور وکٹ کیپر، سرفراز کی نظر میں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سرفراز احمد نے بتایا کہ کراچی سے اچھے وکٹ کیپر سامنے کیوں آتے ہیں۔
Welcome

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کلب نے انھیں کرکٹر بننے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ کراچی سے بہترین وکٹ کیپر قومی ٹیم کا حصہ ہوتے ہیں اس کا راز بھی انھوں نے انٹرویو میں بتادیا۔