قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے دنیش کنیریا کے ساتھ ہندوہونے پر تعصب برتا۔
شائع 29 اگست 2016 07:44pm
دورہ انگلینڈ کے لیے تربیتی کیمپ کے فٹ ترین کھلاڑیوں میں سے تین کوشامل کیاگیاجبکہ فوادعالم کوایک دفعہ پھر نظراندازکیاگیا۔
شائع 09 جون 2016 10:17am
فاسٹ باؤلر نے کہا کہ اگر مجھے دوبارہ ٹیم شامل کیا گیا تو میں ورلڈ کپ 2015 جیسی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا۔
شائع 25 اپريل 2016 09:33pm
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سرفراز احمد نے بتایا کہ کراچی سے اچھے وکٹ کیپر سامنے کیوں آتے ہیں۔
شائع 23 اپريل 2016 09:45pm
لیگ اسپنر کی حیثیت سے کیریئر شروع کرنے والے حسن محسن اب خود کو ایک فتح گر آل راؤنڈر میں تبدیل کر چکے ہیں۔
شائع 19 اپريل 2016 05:59pm
عبدالقادر نے ڈان سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ موجودہ دور کے سب سے بہترین کھلاڑی کو کیسے آؤٹ کرتے۔
شائع 19 اپريل 2016 04:15pm
مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل نے ناقص کارکرردگی کی وجہ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں میں تواتر کے ساتھ تبدیلیوں کو قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2016 07:07pm
انگلش فاسٹ باؤلر مارلن ویسٹ فیلڈ پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں 5 برس پابندی لگائی گئی تھی.
شائع 18 فروری 2016 07:33pm
سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا کہ اگر لیگ پانچ اچھے مقامی بلے باز پیدا نہ کر سکی تو اس کے انعقاد کا مقصد فوت ہو جائے گا
شائع 16 فروری 2016 04:41pm