دنیا

افغانستان: بم دھماکے میں آٹھ خواتین، بچہ ہلاک

قندھار میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے منگنی کی تقریب میں جانے والی آٹھ خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہو گیا۔