پاکستان پاکستان کی اولمپک تاریخ کے بارے میں آپ کتناجانتے ہیں؟ اولمپکس میں پاکستان نے 32 سال قبل گولڈ میڈل جیتا تھا جو ہاکی ٹیم نے حاصل کیا تھا۔ اسپورٹس ڈیسک نوٹ: اپنے نتائج نیچے کمنٹ سیکشن میں لکھ کر ہمیں آگاہ کریں۔