پاکستان

بلوچستان: آوران میں ایف سی کی گاڑی پر بم حملہ

ماشکی میں معمول کی گشت کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں ایک جوان ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔