☰
ایم کیو ایم کے 654 ٹارگٹ کلرز کی گرفتاری کا دعویٰ
کراچی: سندھ رینجرز نے تین سالوں کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے وابستہ 654 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
پاکستان رینجرز کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 4 ستمبر 2013 سے اب تک کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلرز کے خلاف متعدد آپریشن کیے گئے۔