Dawn News Television

شائع 31 اکتوبر 2016 09:24am

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبول سیاحتی مقامات

اگر آپ گھومنے نکلے ہیں تو آج کے دور میں یہ ناممکن ہے کہ ان مقامات کو انسٹاگرام پوسٹس کا حصہ نہ بنائیں جنھیں کھوجنے کا موقع آپ کو ملا ہے، مگر کچھ مقامات دیگر کے مقابلے میں زیادہ فوٹو جینک ہوتے ہیں۔

ایک کمپنی سٹی بیس اپارٹمنٹس نے حال ہی میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ انسٹاگرام کا حصہ بننے والے سیاحتی مقامات کی فہرست مرتب کی ہے۔

دیکھیں ان میں سے آپ نے کن کن کو دیکھ رکھا ہے یا دیکھنا چاہتے ہیں۔

20- ویٹیکن سٹی

19- ٹاور برج لندن، برطانیہ

18- ڈزنی لینڈ پیرس، فرانس

17- کیتھڈرل ناٹرے ڈیم، پیرس

16- ہائیڈ پارک، لندن

15- برج الخلیفہ، دبئی

14- بروکلین برج، نیویارک

13- ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ، نیویارک

12- گولڈن گیٹ برج، سان فرانسسکو

11- ٹوکیو ڈزنی ریزورٹ

10- لوورے میوزیم، پیرس

9- گرینڈ کینن نیشنل پارک، ایری زونا

8- لندن آئی، برطانیہ

7- بگ بین، لندن

6- ٹائمز اسکوائر، نیویارک

5- یونیورسل اسٹوڈیوز، اورلینڈو، امریکا

4- ایفل ٹاور، پیرس

3- سینٹرل پارک، نیویارک

2- والٹ ڈزنی ورلڈ ریزورٹ، اورلینڈو، امریکا

1- ڈزنی لینڈ، اناہیم، کیلیفورنیا

Read Comments