پاکستان

دنیا کی سات عظیم الشان مساجد

مسلم دنیا خوبصورت عمارتوں کے سلسلے میں پیچھے نہیں، جن میں دنیا بھر میں تعمیر کی جانے والی شاندار مساجد سرفہرست ہیں۔
Welcome

دنیا بھر میں ہی نہایت خوبصورت اور شاندار عمارتیں موجود ہیں، تاہم اگر بات کی جائے مسلم دنیا کی تو وہ بھی خوبصورت عمارتوں کے سلسلے میں پیچھے نہیں، جن میں دنیا بھر میں تعمیر کی جانے والی شاندار مساجد سرفہرست ہیں۔

مسلم دنیا کی سات عظیم الشان مساجد کی تصویری سیر یہاں کریں۔