☰
تیز اور بہتر انٹرنیٹ کے لیے 5 نئی ٹیکنالوجیز
انٹرنیٹ موجودہ عہد کی چند اہم ترین ایجادات میں سے ایک ہے، تاہم اس وقت دنیا بھر کے صرف 40 فیصد افراد کو ہی اس تک رسائی حاصل ہے۔
ایک ایسے وقت میں جب انٹرنیٹ روزمرہ کی زندگی کے لیے اہم ترین بنتا جارہا ہے، دوسری جانب پوری دنیا کو انٹرنیٹ سے جوڑنے کے لیے نت نئی ٹیکنالوجیز سامنے آتی رہتی ہیں جو پہلے سے بہتر اور تیز سروس فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
یہاں چند ایسی ہی ٹیکنالوجیز کے بارے میں جانیں جو موجودہ انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ اس سروس کو زیادہ بہتر بنانے کے لیے تیار کی گئی ہیں اور ان کا اصل مقصد دنیا کے ہر فرد تک اس سہولت کو پہنچانا ہے۔