☰
حلیم : من پسند پاکستانی پکوان صحت کیلئے فائدہ مند
کئی اجزا جیسے کہ گندم، جو، دال اور آپ کی مرضی کے گوشت سے مل کر تیار کی جانے والی حلیم صرف کھانے میں ہی لذیذ نہیں ہوتی، بلکہ طاقت کے لحاظ سے بھی اہم غذا ہے۔
پروٹین سے بھرپور: پروٹین سے بھرپور دالیں شامل ہونے کے باعث حلیم ورزش کے بعد کھانے کے لیے بہترین غذا ہے جبکہ اس سے جسم کے پٹھے اور بافت کی نشونما میں مدد ملتی ہے۔