دنیا

ایک لاکھ پاؤنڈز کے دو ٹوائلٹس

برطانوی پارلیمنٹ، ہاؤس آف لارڈز اور مہمانوں کے زیر استعمال دو ٹوائلٹس کی تزئین و آرائش پرایک لاکھ پاؤنڈز خرچ کرنے جا رہی ہے۔