☰
پی آئی اے کے سسٹم میں خرابی، آپریشن جزوی معطل
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے سسٹم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے متعدد پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوگیا۔
گزشتہ ہفتے برٹش ایئرویز کو ہیکنگ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ پیر کی صبح 9 بجے کے قریب پی آئی اے کا آپریشن بھی تعطل کا شکار ہوگیا جب اس کے سافٹ ویئر نے کام کرنا بند کردیا۔