پاکستان الطاف حسین کے خلاف منی لانڈنگ کا مقدمہ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے سرفراز مرچنٹ کی مدعیت میں ایم کیو ایم کے بانی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان اڑنے کے لیے تیار پی آئی اے طیارے کے انجن سے نٹ بولٹ برآمد اگر طیارے کو چیک کیے بغیر اڑان بھرنے کی اجازت دی جاتی تو بڑا حادثہ پیش آسکتا تھا، پی آئی اے حکام
پاکستان پی آئی اے کے سسٹم میں خرابی، آپریشن جزوی معطل صبح 9 بجے سافٹ ویئر کریش ہوجانے کی وجہ سے کئی پروازوں میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بکنگ کا نظام بھی متاثر ہوا۔
پاکستان کرپشن کے الزامات میں چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ گرفتار میٹرک بورڈ آفس میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کے دوران نیب نے مختلف الزامات کے تحت انوار احمد زئی کو گرفتار کرلیا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ