Dawn News Television

اپ ڈیٹ 03 جون 2017 12:52pm

عامر ذکی کے 8 یادگار گانے

پاکستان کے معروف گٹارسٹ عامر ذکی کے اچانک انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں کو اداس کردیا۔

عامر ذکی کو موسیقی کی دنیا میں ان کی بہترین کارکردگی کی بدولت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کا شمار پاکستان کے بہترین گٹار بجانے والوں میں کیا جاتا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: معروف گٹارسٹ عامر ذکی انتقال کرگئے

عامر ذکی کے بنائے ہوئے گانے آج بھی اتنے ہی مقبول ہیں جتنے اپنی ریلیز کے وقت تھے۔

گٹارسٹ کے مداحوں کے لیے ان کے 8 سب سے زیادہ یادگار گانے یہاں شیئر کیے جارہے ہیں۔

میرا پیار

تمہاری آنکھوں میں

بھلا دینا

اس بار ملو

یو نیڈ دیٹ فائر (You Need That Fire)

دی ڈے شی لیفٹ (The Day She Left)

جانا تم سے ملنے کا یہ بہانا

چہرا

Read Comments