☰
کراچی: سینٹرل جیل سے بڑی تعداد میں ممنوعہ سامان برآمد
کراچی سینٹرل جیل میں رینجرز، پولیس اور ایف سی نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران قیدیوں سے بڑی تعداد میں ممنوعہ سامان برآمد ہوا، اس میں موبائل فون اور لاکھوں روپے شامل ہیں۔
جیل پولیس کے مطابق رینجرز، پولیس اور ایف سی نے مشترکہ طور پر کراچی سینٹرل جیل میں سرچ آپریشن کیا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔