ویڈیوز 17 سالہ لڑکی سے 12 سالہ بچی کا بدلہ ملتان میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے جرم میں سترہ سالہ لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنادیا گیا۔ ڈان نیوز