دنیا نواز شریف چینی صدر کے ساتھ اقتصادی ترقی کے امور پر بات کریں گے امکان ہے کہ نوازشریف کے چینی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کے دوران دہشت گردی کے خطرات بھی زیر بحث آئیں گے۔ اے ایف پی