دنیا

چیف جسٹس عدلی منصور مصر کے عبوری صدر مقرر

واضح رہے کہ یہ پیشرفت ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب بدھ کے روز محمد مرسی کو فوج نے برطرف کردیا تھا۔