ماؤس ایجاد کرنے والے کا انتقال

کمپیوٹر ڈیوائس ماؤس کو ایجاد کرنے والے ڈوگلس اینجل برٹ گزشتہ روز 88 برس کی عمر میں کلیفورنیا میں انتقال کر گئے۔